Thursday, 1 August 2019

انگریز پر مجاہدین آزادی نے حملہ کیا تو دارالعلوم دیوبند میں تشویش کی لہر دوڑ گی

انگریز پر مجاہدین آزادی نے حملہ کیا تو دارالعلوم دیوبند میں تشویش کی لہر دوڑ گی انگریز جیسی مہربان سرکار پر شرپسندوں (مجاہدین) نے حملہ کیا ہے مگر الحمد للہ انگریز سرکار خیریت سے ہیں ۔ (ماہنامہ القاسم دارالعلوم دیوبند کا اصل اسکن پیش خدمت ہے)

ذرا سوچیے جو لوگ مجاھدین آزادی کو شر پسند کہیں اور انگریز سرکار کو رحم دل کہیں وہ آزادی اور پاکستان کے ٹھیکیدار کیسے بن سکتے ہیں پہچانیے آزادی کے اصل دشمنوں کو ۔ قصور آج کل کے پاکستان و افواجِ پاکستان کی مخالفت کرنے والے دیوبندیوں اور مولوی فضل الرّحمٰن کا نہیں ہے ان کے بڑوں کا کردار بھی یہی تھا ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ محترم قارئینِ کرام : حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے ...