Tuesday, 5 February 2019

کشمیر کے وہابی منافق ہیں خود وہابی عالم کی گواہی

کشمیر کے وہابی منافق ہیں خود وہابی عالم کی گواہی

کشمیر کے ایک اہلحدیث غیرمقلد وہابی عالم عبد الروف گلاب جو جمعیت اہلحدیث کا رکن ہے کشمیر میں اہلحدیث غیرمقلد وہابی حضرات کے بارے میں یوں کہتا ہے : بدقسمتی سے راقم نے دیکھا کہ کشمیری موحدین (اہلحدیث غیرمقلدین) میں اکثر تکبر و نفاق کا مرض سرایت کرچکا ہے ۔ اللہ تعلی اس حالت کو یکسر بدل دے آمین ، میرے اس کہنے میں خیر خواہی کا جذبہ ہے کہ خدا ہم کو الفت و محبت دے اور نفاق و کدورت جیسی برائی سے بچائے ، میں یہ بات کہنے سے بھی گریز نہیں کرونگا کہ اکثر تنظیموں میں ایسے لوگ گھس جاتے ہیں جو چڑھتے سورج کے پجاری ہوتے ہے ، حق بات کہنے کی توفیق بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے ، بلکہ راقم کو اسی بات نے مجبور کیا کہ رسالہ لکھے تاکہ عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں ۔ (نفاق و منافق عبد الرؤف گلاب صفحہ نمبر 9 طبع اسلامک پبلیکیشنز سرینگر) ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...