Tuesday, 26 November 2019

غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کو نجس مشرک کہنے والا ساجد نقشبندی دیوبندی

غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کو نجس مشرک کہنے والا ساجد نقشبندی دیوبندی 

کذّاب و مکّارِ اعظم ساجد خان بدبودار قلم و زبان والے کا ہوا منہ کالا اسی کے بڑوں کے قلم سے پڑھیئے :

محترم قارئینِ کرام : غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت سے پاکستان کا بچہ بچہ واقف ہے ان کا عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھا جس نے ان کو غازی بنایا لیکن جن کے اپنے اکابرین کو عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہوا بھی نہ لگی ہو اور ساری زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گستاخیاں اور شان میں کمیاں کرتے کرتے گزار دی وہ نجس العین (ساجد خان نقشبندی دیوبندی) کی اولادیں ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ پر بھونکتے ہیں ۔

ساجد خان نقشبندی دیوبندی کوّا خانی اگر ممتاز قادری معاذ اللہ نجس ہو سکتے ہیں تو تیرے بڑے خنزیر کیوں نہیں ہو سکتے جن کی مصدقہ تیری کتاب میں ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں لکھا ہے کہ :

سلمان تاثیر اگر ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قانون کو کالا کہہ دے تو ایک نجس مشرک سرکاری ملازم نے سلمان تاثیر کو قتل کیا ۔ (دفاع اہل السنہ والجماعہ جلد اوّل صفحہ نمبر 473 ساجد خان دیوبندی)

تجھ جیسے کتوں کے بھونکنے سے کیا ہو گا جب ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں مقبول ہو چکے ہیں لیکن میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کو نجس مشرک کہنے والوں کے اپنے ہی اکابرین نجس کافر ہیں ، کئی دیوبندی اکابرین کی تصدیق سے نکلنے والا رسالہ "مجلہ صفدر”میں ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کی آن بان شان بیان کی ہے اور لکھا ہے کہ :

الحمد للہ : آج غازی ممتاز قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے مبارک چہرے اور محض ان کے عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بنا پر ان کی زیارت کے لئے آئے ہوئے خوش نصیب چہروں کو دیکھ کر افلحت الوجوہ کا نظارہ سامنے آگیا ۔ اور کچھ لوگ ایک ملعون کی حمایت اور اس عاشق رسول کا اپنی بد بو دار زبانوں سے تمسخر اڑا رہے ہیں ۔ (ماہنامہ مجلہ صفدر اپریل 2016 صفحہ نمبر 9 دیوبندیوں کا ترجمان)،(چشی) ۔ (جیسے ساجد خان نقشبندی دیوبندی بدبودار زبان و قلم سے)

یہ بھی دیوبندی جنہوں نے ممتاز قادری علیہ الرحمة کا عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تسلیم کرتے ہوئے ان کی زیارت کے لئے آنے والوں کو گویا حدیث کے الفاظ کا مصداق کہا ۔

سوال : اب سوال یہ ہے کہ اگر معاذ اللہ ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ نجس مشرک تھے تو نجس مشرک کو عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہہ کر اور شہید کہہ کر یہ دیوبندی اکابرین کیا ہوئے ؟

اور اگر وہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھے اور یقینا تھے تو یہ نجس العین کی اولادیں ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مشرک کہہ کر خود کافر ہوئے ؟

نوٹ : یہ سب دیو بندیوں کے اپنے اصولوں کے مطابق ہے ۔ دیوبندی جس کو چاہیں کافر بنائیں ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...