Saturday, 20 August 2016

مولوی ساجد خان نقشبندی کوّاخانی دیوبندری کو اس کے بڑوں کا جوتا کہ ابن وہاب نجدی خوارجی گمراہ شخص تھا

مولوی ساجد خان نقشبندی کوّاخانی دیوبندری نے شاہ فہد کی موت پر بین کرتے ہوئے ایک مضمون لکھا جہاں آل سعود و آل نجدی کی خوشامدیں کی کہ کچھ ریال مل جائیں گے وہاں اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی مکتبہ فکر کے لوگوں کو خوب گالیاں دیں کہیں رضا خانی کہا تو کہیں بدعتی گمراہ خیر ہمارا سوال اس کوّا خاسنی دیوبندری جھوٹے ملاّں سے یہ ہے کہ تیرے سارے بڑے ابے لکھ رہے ہیں ابن وہاب نجدی خوارجی ، فاسق و گمراہ شخص تھا اس پٌر ہمارا وہی حکم ہے جو علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرّحمہ کا ہے اے اس وقت کے کذّاب اعظم کوّاخانی دیوبندری ملاّں جواب دے یہ تیرئ بڑے سچے کہ توں سچا ؟ جواب دے یہ جھوٹے کہ توں جھوٹا ؟
تیری جماعت کے لوگ بھی تیرا احتساب کریں کیوں توں اپنے بڑوں کی عزّت خاک میں ملا رہا ھے مگر مجھے لگتا ھے تیری جماعت میں تیرے بڑوں کی عزّت کرنے والا ہی کوئی نہیں ہے خیر یہ تیری جماعت کا مسلہ ہے ہمیں جواب دے اس منافقت کا ۔
دوستان محترم اس تلخ نوائی کو معاف فرمائیں۔

1 comment:

  1. محترم ابن المغلظات صاحب اس کا جواب راقم کاشف اقبال رضاخانی کی کتاب کے جواب میں دے چکا ہے غالبا ساتھیوں نے فیس بک پر بھی اپلوڈ کیا تھا کچھ گوگل پر سرچ کررہا تھا تو آپ کی یہ مغلظات نظر آگئ اس لئے اس کو پہلا اور آخری کمنٹس سمجھیں

    ReplyDelete

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...