Thursday, 16 April 2020

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخوں کے نام حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ کا پیغام

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخوں کے نام حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ کا پیغام

حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ تمام تر اختلافی بحث فرمانے کے بعد (اگرچہ ان کا جواب علمی طور پر دیا جا چکا ہے علمائے اہلسنت کی طرف سے علمی اور مہذب انداز میں اختلاف علماء کا حق ہے) آپ فرماتے ہیں : اختلافی اُمور کے باوجود حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو دائرہ صحابیت سے خارج کرنا ، کافر ، مشرک ثابت کرنا نہ صرف گناہِ عظیم بلکہ توہینِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و وسلّم ہے اور موجب کفر ہے ۔ (نام و نسب باب نہم صفحہ نمبر 519 حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمۃُ اللہ علیہ،چشتی)

بعض شرپسند گولڑہ شرہف کی نسبت سے خود کو چشتی گولڑوی نصیروی کہہ کر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں مسلسل گستاخیاں کر کے حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کی روزشنی میں توہینِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور موجب کفر کام کر رہے ہیں علمائے اہلسنت اور عوام اہلسنت ان گستاخوں کو پہچانیں ۔ (دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...