دجال کا فتنہ بہت بڑا فتنہ ہے۔ دجال کا فتنہ صرف ایک فتنہ نہیں بلکہ چھوٹے
بڑے لاتعداد اور بے تحاشہ فتنوں کا مجموعہ بھی ہے۔ گو کہ اصل دجال ابھی
سامنے نہیں آیا لیکن بہت سارے دجالی فتنے دنیا بھر میں کام کر رہے ہیں اور
لوگوں کو گمراہ کر کے انکا ایمان لوٹ رہے ہیں۔۔ انھی دجالی فتنوں میں سے
ایک بہت بڑا فتنہ ہے فتنہ قادیانیت جو بھولے بھالے اور انجان لوگوں کو
اسلام کا لبادہ اوڑھ کر گمراہ کر کے تباہ کر رہا ہے۔ دجال بھی لوگوں کو
مرتد کرے گا اور قادیانی بھی اسی راہ پر لگے ہوئے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
No comments:
Post a Comment