Monday, 8 June 2026

اہلسنت کا عقیدہ سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیق ہیں

 حضور غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں میں سنی آدمی ہوں بعض سنی لوگ ہو کر بھی غلطی فہمی کا شکار ہیں میں سنی ہوں میرا عقیدہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے افضل  حضرت ابوبکر صدیق ہیں ان کے بعد حضرت عمر ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہم ان کے بعد حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

پیر جامی گولڑوی صاحب اور صدیق اکبر و فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہما کے القاب

پیر جامی گولڑوی صاحب اور صدیق اکبر و فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہما کے القاب محترم قارئینِ کرام : ہمارا یہ مضمون لکھنے کا مقصد صرف نظریاتِ اہلسن...