Thursday, 20 October 2016

حضور نبی کریم ﷺ کے آباء و امہات پکے سچے مسلمان تھے

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے لے کر حضرت آدم علیہ السلام تک اور حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا سے لے کر حضرت حوا علیہا السلام تک سب ہی موحد مومن ہیں۔ آپ کے سلسلہ نسب میں کوئی مشرک یا کافر داخل نہیں۔
زیر نظر مضمون میں اس موضوع پر آیات قرآنیہ، احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بعض علماء ربانیین کے اقوال کی روشنی میں دلائل بیان کئے جارہے ہیں۔ آیاتِ قرآنیہ اور احادیث نبویہ سے اس استدلال کا مقصود یہ ہے کہ جہاں ایک مومن اس حوالے سے اپنے عقیدہ کو مستحکم کرے وہاں وہ ان دلائل کو ازبر کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و امہات کے ایمان پر اعتراض و تنقید کرنے والوں کو کماحقہ جواب دینے کی اہلیت اپنے اندر پیدا کرسکے۔



























No comments:

Post a Comment

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں محترم قارئینِ کرام : علماء امت کا فیصلہ ہے کہ جن اختلافی مسائل میں ایک سے زائد صورتیں "سنّت&quo...