Friday, 19 June 2015

فضائل مناقب سیّدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنھا ( 37 )

عَنْ عَلِيٍّ رضي اﷲ عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ أوَّلَ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّة أنَا وَفَاطِمَة وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ. قُلْتُ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، فَمُحِبُّوْنَا؟ قَالَ : مِنْ وَّرَائِکُمْ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ.
’’حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بتایا : (میرے ساتھ) سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والوں میں، میں، فاطمہ، حسن اور حسین ہوں گے۔ میں نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! ہم سے محبت کرنے والے کہاں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تمہارے پیچھے ہوں گے۔‘‘ اس حدیث کو امام حاکم نے روایت کیا ہے۔
الحديث رقم 38 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 164، الرقم : 4723، و ابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 14 / 173، و الهندي في کنز العمال، 12 / 98، الرقم : 34166، و الهيتمي في الصواعق المحرقه، 2 / 448، و المحب الطبري في ذخائر العقبي في مناقب ذَوِي القربي، 1 / 214.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...