Sunday, 21 June 2015

فضائل و مناقب امُّ امؤمین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ( 14 )

عَنْ عَائِشَةَ رضي اﷲ عنها في رواية طويلة : أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ لِفَاطِمَةَ : إِنَّهَا (أَي عَائِشَةَ) حِبَّةُ أَبِيْکَ وَ رَبِّ الْکَعْبَةِ. . . الحديث. رَوَاهُ أَبُودَاوُدَ.
’’حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا ایک طویل حدیث میں روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا سے فرمایا : رب کعبہ کی قسم! بے شک عائشہ تمہارے والد کو بہت زیادہ محبوب ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام ابو داود نے بیان کیا ہے۔
الحديث رقم 34 : أخرجه أبو داود في السنن، کتاب : الأدب، باب : في الانتصار، 4 / 274، الرقم : 4898، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 4 / 322.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے نام بدل دیتے تھے اور پنجاب کے حکمران اچھے ناموں کو بُرے ناموں میں بدل رہے ہیں محترم قارئینِ کرام : ایسا...