مولوی اشرفعلی تھانوی دیوبند ذکر الہٰی کی توہین کرتے ہوئے کہتا ہے : ایک شخص کہتا ہے حضرت مجھے ذکر میں مزہ نہیں آتا جواب میں کہتے ہیں مزا تو مذی میں ہے جو بیوی سے ملاعبت کے وقت خارج ہوتی ہے ۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر 6 صفحہ نمبر 61)
مولوی اشرفعلی تھانوی دیوبندی کی فحش تعلیمات : کہتے ہیں بات تو فحش ہے مگر کہتا ہوں مزہ تو مذی میں ہے بیوی کو گود میں لو خوب چومو چاٹو مذی نکلے گی خوب مزہ آے گا ۔ (کمالات اشرفیہ صفحہ407 ، 408،چشتی)
مولوی اشرفعلی تھانوی دیوبندی ذکر الہٰی کی توہین کرتے ہوئے کہتا ہے : فرمایا کہ ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے کہ ذکر میں مزہ نہیں آتا ۔ میں نے کہا کہ مزہ تو مذی میں ہے ، یہاں کہاں مزا ڈھونڈتے پھرتے ہو ۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد 1 صفحہ 86)
تعلیمات دیوبند : جناب من ذرا سوچیں کس طرح مولوی اشرفعلی تھانوی دیوبندی دین کی آڑ میں فحش تعلیمات پھیلاتا رہا ہے یہ وہی فحاشی ہے جس کا مشن سونپا گیا ہے اِن کو اِن کے آقاؤں کی طرف سے فیصلہ خود کیجیے ۔ ⏬




No comments:
Post a Comment